برقی پھوار تائین
طیف سنجی جرمی میں استعمال ہونے والی تکنیک
برقی پھوار تائین (الیکٹرو اسپرے آیونائزیشن / electrospray ionization) اصل میں برقی پھوار کے ذریعہ سے سالمات کبیر (macromolecules) سے آئون (ions) بنانے (یعنی تائین (ionization)) کا ایک طریقہ کار ہے جس کو کمیتی طیف پیمائی (mass spectrometry) میں استعمال کیا جاتا ہے۔