برلن، روس
برلن، روس (انگریزی: Berlin, Russia) (روسی: Берлин) قازقستان کی سرحد کے قریب روس کے ایشیائی حصے میں چیلیابنسک اوبلاست کے ضلع ٹرائٹسکی کا ایک دیہی علاقہ (ایک گاؤں) ہے۔ [1] اس کی مجموعی آبادی 613 ہے (روسی مردم شماری 2010ء)
برلن، روس | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | روس |
متناسقات | 54°00′00″N 61°12′10″E / 54°N 61.202777777778°E |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+05:00 |
رمزِ ڈاک | 457130 |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Топонимы (буква Б)" (بزبان روسی)۔ 04 اگست 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2024