برلن یونیورسٹی آف آرٹس
برلن یونیورسٹی آف آرٹس (انگریزی: Berlin University of the Arts) برلن، جرمنی میں واقع، یورپ کا سب سے بڑی فنی درس گاہ ہے۔ یہ ایک پبلک آرٹ اور ڈیزائن اسکول ہے اور شہر کی چار تحقیقی یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے۔
Universität der Künste Berlin | |
قسم | عوامی جامعہ |
---|---|
قیام | 1696 |
میزانیہ | € 95.5 million[1] |
Norbert Palz | |
تدریسی عملہ | 473[1] |
انتظامی عملہ | 329[1] |
طلبہ | 3,535[2] |
مقام | برلن، جرمنی |
کیمپس | Urban |
ویب سائٹ | www |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ "Leistungsbericht der Universität der Künste Berlin über das Jahr 2020" (PDF) (بزبان جرمنی)۔ Senate Chancellery of Berlin۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2022
- ↑ "Zahlen und Fakten"۔ Berlin University of the Arts (بزبان جرمنی)۔ 07 دسمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2017