فنی درس گاہ (انگریزی: Art school) ایک تعلیمی ادارہ ہے جو خاص طور پر بصری فنون، فنون لطیفہ، نقاشی، عکاسی، بت تراشی اور گرافک ڈیزائن کی تعلیم کے لیے مخصوص ہوتا ہے۔

فنی درس گاہ

حوالہ جات ترمیم