برمنگھم مرکزی مسجد

برمنگھم، انگلینڈ، برطانیہ میں مسجد

برمنگھم سنٹرل مسجد، برمنگھم مسجد ٹرسٹ کے زیر انتظام ، برمنگھم ، انگلینڈ کے ہائی گیٹ علاقہ کی ایک مسجد ہے۔ مسلمز اِن بریٹائن ('برطانیہ کے مسلمان') نامی تنظیم برمنگھم کی مرکزی مسجد کی غیر فرقہ وارانہ درجہ بندی کرتی ہے۔[1] اس مسجد میں خواتین سمیت چھ ہزار افراد کی گنجائش ہے۔[1] مسجد ایک شرعیہ کونسل مہیا کرتی ہے جس نے سن 2016 میں طلاق کی 400 درخواستیں نمٹا دیں۔[2]

برمنگھم سنٹرل مسجد
بنیادی معلومات
مذہبی انتسابغیر طبقاتی[1]
ملکمملکت متحدہ
ویب سائٹwww.centralmosque.org.uk/
گنبد1
مینار2

اس مسجد میں 21 درج ٹرسٹی ہیں ،[3] اور اس کے چیئرمین مقبول احمد ہیں۔ اس کے وائس چیئرمین محمد سرفراز مدنی ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ "Birmingham Central Mosque"۔ Muslims in Britain۔ 25 اپریل 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-04
  2. Bone, Amra (2 مارچ 2017)۔ "Inside Britain's sharia councils: hardline and anti-women – or a dignified way to divorce?"۔ دی گارڈین۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-05
  3. "Charity Details". beta.charitycommission.gov.uk (انگریزی میں). Archived from the original on 2019-03-06. Retrieved 2019-03-05.

4. Kanzul Huda Mosque In Birmingham کنز الہدیٰ ایک کثیر جہتی تنظیم ہے جس کا مقصد انسانیت کی خدمت، تعلیم اور ترغیب دینا ہے۔