بروشو قوم
بروشو قوم (Burusho people) گلگت بلتستان کی وادیوں نگر، ہنزہ اور یاسین میں آباد قوم ہے۔[3] بنیادی طور پر یہ مسلمان ہیں اور بروشسکی زبان بولتے ہیں۔[4]
![]() ایک ہنزہ راجہ اور قبائلی, انیسویں صدی میں | |
کل آبادی | |
---|---|
87,000 (2000) | |
گنجان آبادی والے علاقے | |
پاکستان | |
زبانیں | |
بروشسکی، اردو[1] | |
مذہب | |
اسماعیلی, تاریخی طور پر شامانیت[2] |
حوالہ جات ترميم
- ↑ "TAC Research The Burusho". Tribal Analysis Center. 30 June 2009. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 01 جون 2015.
- ↑ "آرکائیو کاپی". 05 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 01 جون 2015.
- ↑ "Jammu and Kashmir Burushaski : Language, Language Contact, and Change" (PDF). Repositories.lib.utexas.edu. 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2013.
- ↑ "Burushaski language". Encyclopædia Britannica online.