بروٹس

رومی جرنیل، جولیس سیزر کے قاتلوں کا سربراہ

مارکس جونیس بروٹس "اصغر" (انگریزی: Marcus Junius Brutus (the Younger)) قدیم روما کا سربرآوردہ جرنیل۔ جولیس سیزر کے قاتلوں کا سربراہ۔ سیزر اور پامپی کی جنگ میں پامپی کا ساتھ دیا۔ 48 ق م میں پامپی کو شکست ہوئی تو سیزر نے بروٹس کو معاف کر دیا اور 44 ق م میں شہر روم کا منصف اعلیٰ مقرر کیا۔ سیزر کے قتل کے بعد روم سے فرار ہو گیا۔42 ق م میں فلپی کے مقام پر مارک انطونی کی فوج کا مقابلہ کیا مگر شکست کھائی اور خود کشی کر لی۔

بروٹس
(لاطینی میں: Marcus Junius Brutus ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Portrait Brutus Massimo.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 85 ق م[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روم  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 23 اکتوبر 42 ق م[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلپی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات خود کشی  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم روم  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد فرانک[2]،  مارکس جونیس بروٹس کبیر[2]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ سرویلیا  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلسفی،  شاعر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان لاطینی زبان[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
بروٹس

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb125362018 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. http://journals.openedition.org/transtexts/492
  3. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb125362018 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ