برٹرام بروک ہاؤس کینیڈا کے طبیعیات دان تھے۔ انہوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا۔ یہ انعام 1994 میں انھوں نے نیٹرون سپیکٹروسکوپی، نیوٹرون سکیٹرینگ اور کنڈنسڈ مے ٹرکے حوالے سے کام کرنے پر حاصل کیا تھا۔ اسی سال یہ انعام امریکا کے طبیعیات دان کلفورڈ شل کو بھی ملا۔

برٹرام بروک ہاؤس

معلومات شخصیت
پیدائش 15 جولا‎ئی 1918[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لیتھ برج  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 13 اکتوبر 2003 (85 سال)[1][2][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہیملٹن، انٹاریو  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت
رکن رائل سوسائٹی،  رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون،  رائل سوسائٹی کینیڈا  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مقام_تدریس McMaster University
مادر علمی برٹش کولمبیا یونیورسٹی
جامعہ ٹورانٹو  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ طبیعیات دان،  استاد جامعہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل طبیعیات  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Bertram-N-Brockhouse — بنام: Bertram N. Brockhouse — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/brockhouse-bertram-neville — بنام: Bertram Neville Brockhouse — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=9620 — بنام: Bertram Neville Brockhouse — عنوان : Hrvatska enciklopedijaISBN 978-953-6036-31-8
  4. ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000021262 — بنام: Bertram N. Brockhouse — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. The Nobel Prize in Physics 1994
  6. The Nobel Prize amounts