برٹش لائبریری

برطانیہ کا قومی کتب خانہ


برٹش لائبریری (انگریزی: British Library) مملکت متحدہ کا ایک قومی کتب خانہ، ریفرنس لائبریری، تحقیقی کتب خانہ، عالمی کتب خانہ، غیر محکمانہ عوامی ادارہ، سیاحتی مقام، کتب خانہ و کتب خانہ عمارت جو لندن بورو کیمڈن میں واقع ہے۔ [1]

برٹش لائبریری
Pictured from the piazza
51°31′46″N 0°07′37″W / 51.52944°N 0.12694°W / 51.52944; -0.12694
محل وقوعUnited Kingdom
ٹائپقومی کتب خانہ
قیام1 July 1973 (51 سال قبل) (1 July 1973)
شاخیں1 (Boston Spa, West Yorkshire)
مجموعہ
مجموعہBooks, journals, newspapers, magazines, sound and music recordings, patents, ڈیٹا بیسs, maps, stamps, prints, drawings and مخطوطہs
ذخیرہ کتب170–200 million+ items

13,950,000 books
824,101 serial titles
351,116 manuscripts (single and volumes)
8,266,276 philatelic items
4,347,505 cartographic items
1,607,885 music scores

6,000,000 sound recordings
Legal depositYes, provided in law by:
رسائی اور استعمال
شرائط رسائیOpen to anyone with a need to use the collections and services
دیگر معلومات
مختص رقم£142 million
مدیرRoly Keating (chief executive, since 12 September 2012)
ویب سائٹbl.uk

برٹش لائبریری کی شاخیں کئی ملکوں میں پھیلی ہوئی ہیں۔ یہ شاخیں یا تو متعلقہ برطانوی سفارت خانے یا پھر برٹش کونسل کے زیر اہتمام چلتے ہیں۔ برٹش لائبریری کے کتب خانوں کی رکنیت اس ملک کے لوگوں کے لیے کھلی ہوتی ہے۔ ان کتب خانوں میں زیادہ تر برطانیہ میں چھپی کتابیں دست یاب ہوتی ہیں۔ اس کے لیے رسائل، سی ڈی وغیرہ بھی موجود ہو سکتے ہیں۔ برٹش لائبریریوں میں انگریزی زبان کی مہارت کے امتحان آئی ای ایل ٹی ایس کی رہنمائی کی جاتی ہے۔ اکثر جگہوں پر اندراج میں رہنمائی کی جاتی ہے اور یہ مقامات امتحان گاہیں بھی بنتی ہیں۔ اس کے علاوہ برطانیہ میں تعلیم کے لیے دست یاب کچھ اسکالرشبوں اور کچھ مشہور جامعات کی تفصیلات بھی یہاں مل سکتی ہیں۔ ان کتب خانوں میں کبھی کبھار نئی کتابوں کا رسم اجرا، مشہور مصنفین سے ملاقات اور تعلیمی فلموں کے اسکریننگ کے پروگرام بھی منعقد ہوتے ہیں۔


مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "British Library"