ہندو مت میں برہماپورہ (Brahmapura) تریمورتی کے ایک دیوتا برہما کا مسکن ہے۔ یہ کوہ میرو پر واقع ہے۔ پرانوں میں اسے برہمالوکا اور ستیالوکا کہا گیا ہے۔

Brahmaloka.jpg

بیرونی روابطترميم