برہماگیری پہاڑ
برہماگیری جنوبی ہند کے مغربی گھاٹ پہاڑی سلسلے کا کوہستان ہے۔ یہ ایک سیاحتی مقام ہے۔ کثیف جنگلات سے بھرے ان پہاڑوں میں مختلف جنگلی جانور پائے جاتے ہیں۔
برہماگیری | |
---|---|
برہماگیری پہاڑی چوٹی | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 1,608 میٹر (5,276 فٹ) |
جغرافیہ | |
سلسلہ کوہ | مغربی گھاٹ |
کوہ پیمائی | |
آسان تر راستہ | ہائک (Hike) |
تصاویر
ترمیم-
نری ملے یعنی شیر پہاڑ
-
چراگاہ اور شولا زیستگاہ
-
مُونیکل غار (پکشی پاتالم)
-
شولا جنگلات