برہماگیری پہاڑ

(برہما گیری سے رجوع مکرر)

برہماگیری جنوبی ہند کے مغربی گھاٹ پہاڑی سلسلے کا کوہستان ہے۔ یہ ایک سیاحتی مقام ہے۔ کثیف جنگلات سے بھرے ان پہاڑوں میں مختلف جنگلی جانور پائے جاتے ہیں۔

برہماگیری
برہماگیری پہاڑی چوٹی
بلند ترین مقام
بلندی1,608 میٹر (5,276 فٹ)
جغرافیہ
برہماگیری پہاڑ is located in کیرلا
برہماگیری پہاڑ
سلسلہ کوہمغربی گھاٹ
کوہ پیمائی
آسان تر راستہہائک (Hike)

تصاویر

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔