برہنہ ماجا (ہسپانوی:La maja desnuda) ایک ہسپانوی مصور فرانسسکو گویا (1746–1828) کی بنائی ہوئی مشہور تصویر ہے۔ اس تصویر میں ایک برہنہ خاتون صوفے پر تکیوں کے سہارے نیم دراز ہے۔ ہسپانیہ کے دار الحکومت میڈرڈ کے پراڈو میوزیم میں یہ تصویر 1910 سے آویزاں ہے۔

برہنہ ماجا
فن کارفرانسسکو گویا
سالcirca 1797–1800
طرزOil on canvas
ابعاد97 cm × 190 cm (38 انچ × 75 انچ)
مقامپراڈو میوزیم، میڈرڈ
دونوں تصاویر ایک ساتھ

مزید دیکھیے ترمیم