بریڈلا ہال لاہور، پنجاب، پاکستان میں واقع ایک تاریخی ہال ہے۔ [1][2] اس کی بنیاد برطانوی ممبر پارلیمنٹ چارلس بریڈلا کی یاد میں رکھی گئی تھی۔ [3][4]

تاریخ

ترمیم

اس کی بنیاد 30 اکتوبر 1900 ءکو سریندر ناتھ بنرجی نے رکھی تھی۔ [3] تقسیم ہند کے بعد، اسے ایک ٹیکنیکل اسکول میں تبدیل کر دیا گیا اور اسے نیشنل ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ کا نام دیا گیا۔ [3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Bradlaugh Hall, Lahore, Pakistan"۔ Asian Architecture 
  2. "Bradlaugh Hall, hub of Indian freedom movement, now a crumbling ruin in Lahore"۔ Arab News PK۔ August 15, 2022 
  3. ^ ا ب پ Aown Ali (September 26, 2015)۔ "Revolution to ruins: The tragic fall of Bradlaugh Hall"۔ DAWN.COM 
  4. "Bradlaugh Hall — the lost splendour!"۔ September 4, 2019۔ 20 فروری 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2023