سریندر ناتھ بنرجی
پہلے ہندوستانی جو انڈین سول سروس میں شامل ہوئے۔ معمولی غلطی پر ملازمت سے علاحدہ کر دیے گئے۔ اور حکومت نے وکالت کرنے کی بھی اجازت نہ دی۔ مدرسی کا پیشہ اختیار کیا اور ایک قومی اخبار بنگالی کے ایڈیٹر مقرر ہوئے۔ 1876ء میں نیشنلسٹ انڈین ایسوسی ایشن کے نام سے ایک جماعت قائم کی۔ جو انڈین نیشنل کانگریس کی پیش رو تھی۔ دو دفعہ کانگرس کے صدر مقرر ہوئے۔ 1947ء میں ملک آزاد ہوا تو کلکتے کے این کالج کا نام تبدیل کرکے سریندر ناتھ کالج رکھاگیا۔
سریندر ناتھ بنرجی | |
---|---|
(بنگالی میں: সুরেন্দ্রনাথ বন্দ্যোপাধ্যায়) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 نومبر 1848ء [1][2][3] کولکاتا [4] |
وفات | 6 اگست 1925ء (77 سال)[5][1][2][3] باراکپوری |
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کلکتہ پریزیڈنسی یونیورسٹی، کولکاتا |
پیشہ | سیاست دان ، حریت پسند |
پیشہ ورانہ زبان | گجراتی [1] |
ملازمت | جامعہ کلکتہ ، انڈین سول سروس |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12411429d — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Surendranath-Banerjea — بنام: Sir Surendranath Banerjea — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6c060fb — بنام: Surendranath Banerjee — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Банерджи Сурендранатх
- ↑ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Банерджи Сурендранатх