بسال جنکشن ریلوے اسٹیشن
بسال جنکشن ریلوے اسٹیشن کوٹری-اٹک ریلوے لائن اور گولڑہ شریف-کوہاٹ برانچ ریلوے لائن پر ضلع اٹک، پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔[2]
بسال جنکشن ریلوے اسٹیشن Basal Jn Railway Station | ||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() اسٹیشن کی عمارت | ||||||||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | |||||||||||||||
لائن(لائنیں) | ||||||||||||||||
پلیٹ فارم | 1 | |||||||||||||||
ٹریک | 4 | |||||||||||||||
تعمیرات | ||||||||||||||||
پارکنگ | موجود ہے | |||||||||||||||
دیگر معلومات | ||||||||||||||||
اسٹیشن کوڈ | BOS[1] | |||||||||||||||
خدمات | ||||||||||||||||
![]() |
مہر ایکسپریس اور تھل ایکسپریس یہاں رکتی ہیں اور پاکستان ریلوے کی ویب گاہ سے ان گاڑیوں میں سیٹ محفوظ کی جا سکتی ہے۔ [3] اٹک پیسنجر، جنڈ پیسنجر اور کوہاٹ ایکسپریس بھی یہاں رکتی ہیں۔[4]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ www.pakistanrail.com- List of PR stations and trains
- ↑ "Basal Junction railway station"۔ RailwayStations.pk
- ↑ "Plan Journer"۔ Pakistan Railways[مردہ ربط]
- ↑ "Basal Train Timings"۔ UrduPoint.com
Gallery
ترمیم-
ریلوے اسٹیشن کا سڑک سے منظر (2023)
-
ریلوے اسٹیشن ٹیگ
-
اٹک اور گولڑہ شریف کی جانب کا منظر (2023)
-
کوہاٹ اور کوٹری کی جانب کا منظر (2023)
بیرونی روابط
ترمیم- پاکستان ریلوے کی ویب گاہ آرکائیو شدہ 1 فروری 2021 بذریعہ وے بیک مشین