بسم اللہ خان (پیدائش: مارچ 1990ء) ایک اول درجہ پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو کوئٹہ کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ پاکستان سوپر لیگ کے ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیے بھی کھیل رہے ہیں۔ وہ وکٹ کیپر بلے باز ہیں جنھوں نے سپر لیگ میں لاہور قلندرز کے خلاف 30 گیندوں پر 55 رنز بنائے۔

بسم اللہ خان
ذاتی معلومات
پیدائشمارچ 1990 (عمر 34 سال)
کوئٹہ، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2016-حالکوئٹہ گلیڈی ایٹرز
2011-2015کوئٹہ بیئرز
2012-حالیونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کرکٹ ٹیم
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 14 نومبر 2015

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم