یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کرکٹ ٹیم
یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے والی ٹیم ہے جو یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کی ملکیت ہے۔ اس ٹیم نے 1975-76 سے لے کر اب تک مقامی سطح پر مختلف مقابلوں میں حصہ لیا ہے اور اب تک دس مرتبہ چیمپئن شپ ٹرافیاں جیت چکی ہے۔
فائل:United Bank, Pakistan, logo.png | |
افراد کار | |
---|---|
کپتان | عاطف مقبول |
کوچ | مسعود انور |
مالک | یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ پاکستان |
معلومات ٹیم | |
تاسیس | یو بی ایل |
یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ اسپورٹس کمپلیکس | |
باضابطہ ویب سائٹ: | www.ubldirect.com |
اس ٹیم کا تعلق کراچی سے ہے اور ان کا مقامی میدان یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ اسپورٹس کمپلیکس ہے۔
اعزازات
ترمیم- ‘‘‘پیٹرنز ٹرافی (1)
- 1996-97
- 2010-11
- ‘‘‘پینٹینگولر ٹرافی (3)
- 1983-84
- 1990-91
- 1995-96
- قائد اعظم ٹرافی (4)
- 1976-77
- 1980-81
- 1982-83
- 1984-85
- قومی ایک روزہ کپ
- 2011-2012
بیرونی روابط
ترمیم- یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کرکٹ ٹیم کے میچوں کی تفصیل کرکٹ آرکائیو پر
- قائداعظم ٹرافی کی فاتح ٹیم کرک انفو پر
- یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کا موقعآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ubldirect.com (Error: unknown archive URL)
- پاکستان کرکٹ بورڈ کے صفحہ پر تفصیلآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pcboard.com.pk (Error: unknown archive URL)
پیش نظر صفحہ کرکٹ ٹیم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |