مرکزی مینیو کھولیں

لاہور قلندرز پاکستان سپر لیگ میں ایک پاکستانی ٹوئنٹی/20 کرکٹ ٹیم ہے۔ ٹیم پنجاب کے دار الحکومت لاہور پر مبنی ہے۔ یہ ٹیم پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان سپر لیگ کے قیام کے نتیجے میں تشکیل پائی۔ ٹیم کے کپتان برینڈن میکولم ہیں۔ یہ قطر لبریکنٹس کی ملکیت ہے۔[1]

لاہور قلندرز
Lahore Qalandars.png
عرف LQ
لیگ پاکستان سپر لیگ
افراد کار
کپتان برینڈن میکولم
کوچ مہیلا جے وردھنے
مالک QALCO (قطر آئل اینڈ لبریکنٹ کمپنی)
معلومات ٹیم
شہر لاہور
رنگ Lahorecolours 9.45.07 PM.png
تاسیس 2015
باضابطہ ویب سائٹ: lahoreqalandars.com
Kit left arm blackflair.png
Kit right arm blackflair.png

ٹی 20 آئی وردی

موجودہ کھلاڑیترميم

 
کرس گیل، پی ایس ایل کے پہلے سیزن کے آئیکون کھلاڑی
 
برینڈن مک کولم پی ایس ایل کے دوسرے سیزن کے کپتان

بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے نام کو موٹا لکھا گیا ہے۔

  •      کا مطلب ہے کہ کھلاڑی فی الوقت دستیاب نہیں ہے۔
  •      کا مطلب ہے کہ کھلاڑی سیزن کے لیے دستیاب نہیں ہے۔
نام قومیت۔ بلے بازی گیندبازی کھلاڑی از دیگر معلومات
فخر زمان   بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ آف بریک 2017
اظہر علی   دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ بریک 2016
برینڈن میکولم   دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم 2017

سمندر پار/کپتان /بلے باز

کیمرون ڈیلپورٹ   بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم 2016 سمندر پار
صہیب مقصود   دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک 2016
نوید یاسین   بائیں ہاتھ سلو بایاں ہاتھ، آرتھوڈوکس 2016
عمران بٹ   دائیں ہاتھ 2016
آل راؤنڈرز
عبد الرزاق   دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ-میڈیم 2016
حماد اعظم   دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم 2016
زوہیب خان   دائیں ہاتھ سلو بایاں ہاتھ، آرتھوڈوکس 2016
ڈوین براوو   دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ 2016 سمندر پار
کیون کوپر   دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم 2016 سمندر پار
سہیل تنویر   بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ فاسٹ میڈیم 2017 [2]
وکٹ کیپرز
محمد رضوان   دائیں ہاتھ 2016
عمر اکمل   دائیں ہاتھ 2016
گیند باز
احسان عادل   دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ-میڈیم 2016
یاسر شاہ   دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ سپن 2016
ظفر گوہر   بائیں ہاتھ سلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس 2016
اجنتھا مینڈس   بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک 2016 سمندر پار
ضیاء الحق   دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ فاسٹ-میڈیم 2016
عدنان رسول   دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک 2016
مستفیظ الرحمن   بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ 2016 سمندر پار

انتظامیہ اور تربیت کارترميم

نام عہدہ
رانا فواد مالک
  رانا سمین مینیجر
  عاقب جاوید ڈائریکٹر[3]
  رانا عاطف سی ای او
  مہیلا جے وردھنے ہیڈ کوچ/فٹنس ٹرینر
  اعجاز احمد بلے بازی تربیت کار (کوچ)
  شاہد اسلم نائب کوچ
  مدثر نذر مشیر اور آئیکون

کپتانترميم

عدد۔ قومیت کھلاڑی از تا میچ جیتے ہارے برابر بے نتیجہ %
1   اظہر علی 2016 2016 7 2 5 0 0 28.57
2   ڈوین براوو 2016 2016 1 0 1 0 0 00.00
3   برینڈن میکولم 2017 0 0 0 0 0 0.00

کوچترميم

عدد قومیت نام از تا %
1   پیڈی اپٹن 2016 تا حال 25.00

سابقہ کھلاڑیترميم

عدد۔ قومیت نام از تا
1   کرس گیل 2016 2016

خلاصہ نتائجترميم

پاکستان سپر لیگ میں کارکردگی
سال میچ کھیلے جیتے ہارے نیٹ ریٹ برابر سٹرائیک(%) درجہ خلاصہ
2016 8 2 6 0.536- 0 % 5

ریکارڈ بلحاظ ٹیمترميم

[4]

بمقابلہ دور میچ جیتے ہارے برابر بے نتیجہ جیت کی اوسط
  اسلام آباد یونائیٹڈ|| 2016–تا حال || 2 || 0 || 2 || 0 || 0 || 0.00%
  کراچی کنگز|| 2016–تا حال || 2 || 0 || 2 || 0 || 0 || 0.00%
  پشاور زلمی|| 2016–تا حال|| 2 || 1 || 1 || 0 || 0 || 50.00%
  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز || 2016–تا حال|| 2 || 1 || 1 || 0 || 0 || 50.00%

حوالہ جاتترميم

  1. Pakistan Super League: Seven companies fight it out to buy franchises - The Express Tribune
  2. PSL 2017: Sangakkara released by Quetta, Gayle traded by Lahore - The Express Tribune
  3. http://tribune.com.pk/story/1088518/aaqib-javed-resigns-from-uae-coaching-joins-psl-franchise/, ""دی ایکسپریس ٹریبیون"" 2016-04-20. Retrieved 2016-04-21
  4. "PSL Points Table 2016"۔ PSL T20 (انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-07۔

بیرونی روابطترميم