بشیر نافع (مؤرخ)
بشیر موسیٰ محمد نافع ایک فلسطینی مؤرخ اور سیاست دان ہے ۔وہ ایک فلسطینی سیاست دان ہے، جو 9 اکتوبر 1952ء کو رفح میں پیدا ہوا تھا (جو اس وقت مصری انتظامیہ کے تحت تھا)، اور اس کے پاس دوہری مصری اور آئرش کی شہریت ہے (اس نے اسے 1994 میں اپنی بیوی کے آئرش شہری ہونے کی وجہ سے حاصل کیا تھا)۔ بشیر نے لندن یونیورسٹی کے اسلامک کالج اور برک بیک انسٹی ٹیوٹ میں اسلامی تاریخ پڑھائی ۔ وہ مڈل ایسٹ آئی کی ویب سائٹ اور لندن میں مقیم القدس عربی اخبار کے لیے باقاعدگی سے لکھتے ہیں، اور جزیرہ سینٹر فار اسٹڈیز کے سینئر محقق بھی ہیں۔ بشیر نے عرب قوم پرستی کی تاریخ، مسئلہ فلسطین، عصری اسلامی تحریکوں اور اسلامی فکر کی تاریخ پر عربی اور انگریزی میں بہت سے کتب تصانیف کرنے میں اپنا حصہ ڈالا ہے ۔ وہ اس وقت برطانیہ میں مقیم ہیں۔[1] [2].[1]
بشیر نافع | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1953ء (عمر 71–72 سال) رفح |
رہائش | مملکت متحدہ |
شہریت | مصر |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان ، مورخ |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب أعمال بشير موسى نافع آرکائیو شدہ 2017-07-04 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ بشير موسى نافع - منتدى الجزيرة آرکائیو شدہ 2022-02-06 بذریعہ وے بیک مشین