بعقوبہ (عربی میں بعقوبة ) بغداد کے شمال مشرق میں 50 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع عراق کا ایک شہر ہے۔ یہ محافظہ دیالی میں شامل ہے اور اس صوبہ کا صدر مقام بھی ہے۔


بعقوبة
قصبہ
بعقوبة.jpg
بعقوبہ نقشہ شمال بغداد
بعقوبہ نقشہ شمال بغداد
ملکFlag of Iraq.svg عراق
محافظہمحافظہ دیالی
آبادی (2003 est)
 • کل467,900