بقائی حیاتیات
بقائی حیاتیات (انگریزی: Conservation biology)، فطرت اور زمین کی حیاتی تنوع کا ایسا انتظام ہے جس کا مقصد انواع اور ان کے مساکن اور ماحولی نظام کا تحفظ کرتے ہوئے انھیں معدومیت کی بڑھتی ہوئی شرح سے محفوظ کرنا ہے.