معدومیت
معدومیت حیاتیاتی و ماحولیاتی اصطلاح میں کسی بھی نوع کے جاندار کی نسل کے ختم ہو جانے کو کہا جاتا ہے۔ یعنی اگر کسی نسل کا آخری جاندار بھی ختم ہو جائے اور اُس نسل کے مزید جاندار دستیاب نہ ہوں تو اُسے معدوم یا ناپید کہیں گے۔ مثال کے طور پر جسام جو ہاتھیوں کی معدوم نسل ہے۔
تحفظ انواع کی صورت حال IUCN کی لال فہرست کے زمروں کے مطابق | |
---|---|
معدوم | |
خطرہ زدہ | |
کم خطرہ زدہ | |
دیگر زمرے | |
| |
متعلقہ موضوعات | |