بلامک
بلامک (bilamik) ضلع روندو، گلگت بلتستان کی خوبصورت اور وسیع و عریض اور خوب صورت ترین وادیوں میں سے ایک ہے، جس کے مغرب میں استور، شمال میں تلوبروق اور مشرق میں ہرپوہ واقع ہے۔
یہاں سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان، شینا زبان ہے جبکہ بلتی اور اردو بھی بولی جاتی ہے ۔
جھیلیں
ترمیمگلگت بلتستان کی خوب صورت جھیلوں میں سے کئی جھیلیں تھورسے بلامیک میں موجود ہیں۔ اور توقچن داس ( toqchan daas)، چَھٹ کھنڈ پاس، استور کھنڈ پاس، بلامِک نِرِل (bilamik niril)، کِنو چھر kino chhar،اَبَوم وئے نالہ (aboóm wei) اور بورنگ ژَل (boórang jal) جیسی دیدہ زیب جگہیں موجود ہیں.