بلجئیم 589 بلدیات ((ڈچ: gemeenten)‏; (فرانسیسی: communes)‏; (جرمنی: Gemeinden)‏) پر مشتمل ہے، جو بلجئیم کے علاقوں میں ہر ایک کے پانچ صوبوں میں منقسم ہیں۔ اس کے علاوہ بلجئیم کے علاقے برسلز دار الحکومت علاقہ کی بھی 19 بلدیات ہیں تاہم ی علاقہ صوبوں میں منقسم نہیں۔

بلجئیم کے صوبے اور بلدیات

بیرونی روابط

ترمیم