بلدیہ جزائر
بلدیہ جزائر (Municipality of the Islands) ((پرتگالی: Concelho das Ilhas)) مکاؤ کی دو بلدیات میں سے ایک تھی، جبکہ دوسری بلدیہ مکاؤ تھی۔ یہ بلدیاتی کونسل ((پرتگالی: Câmara Municipal de Macau)) اور بلدیاتی اسمبلی ((پرتگالی: Assembleia Municipal de Macau)) پر مشتمل تھی۔ 31 دسمبر، 2001ء کو اسے تحلیل کر کے اگلے روز شہری اور بلدیاتی معاملات بیورو میں تبدیل کر دیا گیا۔
بلدیہ جزائر Municipality of the Islands | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
چینی نام | |||||||||||
روایتی چینی | 海島市 | ||||||||||
سادہ چینی | 海岛市 | ||||||||||
کینٹونیز جیوٹپنگ | Hoi2 Dou2 Si5 | ||||||||||
ہانیو پنین | Hǎidǎoshì | ||||||||||
| |||||||||||
پرتگیزی نام | |||||||||||
پرتگیزی | Concelho das Ilhas |
انتظامی تقسیم
ترمیمپیرش اور زون | 2013 رقبہ (کلومیٹر²)[1] | 2013 آبادی[2] | کثافت (/کلومیٹر²) | |
---|---|---|---|---|
نوسا سینورا دو کارمو (氹仔 / 嘉模) | 7.6 | 92,200 | 12,131 | |
ساؤ فرانسسکو زیویر (路環/ 聖方濟各) | 7.6 | 9,300 | 221 | |
کوتائی (路氹) | 5.8 | n/a | n/a | |
مکاؤ یونیورسٹی (澳大橫琴校园) | 1.0* | n/a | n/a |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Estatístico: Área de solos das freguesias"۔ Direcção dos Serviços de Cartografia e Cadastro de Macau۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-27
- ↑ "Estatísticas: Demográficas e Estimativas da População"۔ Direcção dos Serviços de Estatística e Censos de Macau۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-27