بلدیہ مکاؤ
بلدیہ مکاؤ (Municipality of Macau) ((پرتگالی: Concelho de Macau)) مکاؤ کی دو بلدیات میں سے ایک تھی، جبکہ دوسری بلدیہ جزائر تھی۔ یہ بلدیاتی کونسل ((پرتگالی: Câmara Municipal de Macau)) اور بلدیاتی اسمبلی ((پرتگالی: Assembleia Municipal de Macau)) پر مشتمل تھی۔ 31 دسمبر، 2001ء کو اسے تحلیل کر کے اگلے روز شہری اور بلدیاتی معاملات بیورو میں تبدیل کر دیا گیا۔
بلدیہ مکاؤ Municipality of Macau | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
چینی نام | |||||||
روایتی چینی | 澳門市 | ||||||
کینٹونیز جیوٹپنگ | Ou3 Mun4 Si5 | ||||||
| |||||||
پرتگیزی نام | |||||||
پرتگیزی | Concelho de Macau |
انتظامی تقسیم
ترمیمپیرش | 2013 رقبہ (کلومیٹر²)[1] | 2013 آبادی[2] | کثافت (/کلومیٹر²) | |
---|---|---|---|---|
نوسا سنیورا دے فاطمہ (花地瑪) | 3.2 | 237,500 | 74,218 | |
سانتو انتونیو (花王 / 聖安多尼) | 1.1 | 129,800 | 118,000 | |
ساؤ لازارو (望德) | 0.6 | 33,100 | 55,166 | |
سے (大) | 3.4 | 52,200 | 15,352 | |
ساؤ لورینسو (風順 / 聖老愣佐) | 1.0 | 51,700 | 51,700 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Estatístico: Área de solos das freguesias"۔ Direcção dos Serviços de Cartografia e Cadastro de Macau۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2014
- ↑ "Estatísticas: Demográficas e Estimativas da População"۔ Direcção dos Serviços de Estatística e Censos de Macau۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2014