بلغار
بَلغار ،پاکستان کے شمال میں واقع صوبہ گلگت بلتستان کےضلع گانچھے کا ایک گاؤں ہے۔یہ دریائے شیوک کے کنارے واقع ہے۔
بلغار | |
---|---|
ملک | پاکستان |
صوبہ | گلگت بلتستان |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
• گرما (گرمائی وقت) | GMT+5 (UTC+6) |
موضعات
ترمیمیہ گاؤں مندرجہ ذیل موضعات پر مشتمل ہے:
- گونمایار
- خانقاہ گرونگ
- مرمیونگ
- چھوغو گوند
- چھنی گوند
- اونگبوتھنگ
- خڑوکھا
- ٹرواتھنگ
- غریبپہ
- خشیو
- بردس
- یونپوا
- ژھوق
مذہب
ترمیموادئ بَلغار کے زیادہ تر رہائشی مسلمان ہیں۔جو 77٪ نوربخشیہ شیعہ ، 20٪ اہل حدیث اور بقیہ 3٪ شیعہ اسلام کے دیگر فرقوں مثلاً فقہ جعفریہ پر مشتمل ہیں۔
اہم شخصیات
ترمیمحاجی خلیل الرحمٰن (م1976ء):
ترمیمگلگت بلتستان کے ضلع موضع بلغار میں 1905ء کوپیدا ہوئے۔
مختصر نسب یہ ہے۔محمد خلیل الرحمٰن بن محمد بن محمد عبد اللہ بن محمد خلیل بن محمد باقر۔
یہ اپنے علاقے کے عالی مرتبت عالم دین تھے۔متعدد کتابوں کے مصنف اور شاعر بھی تھے۔
بالگھر کے قریب چٹان کی نقاشی (پیٹروگلیف] اور ناشائیات ہیں۔ [1]
انھوں نے سیرت رسول صلی اللہ علیہ و سلم پر درج ذیل کام کیے ہیں۔[2]
(1)پیغامِ رحمت
(2)حلیۃ النبی الکریم صلی اللہ علیہ و سلم مع خلقہ عظیم
(3 )معراج النبی[3]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Journal of Asian Civilisations (انگریزی میں). Taxila Institute of Asian Civilisations. 2000.
- ↑ "برصغیر پاک و ہند میں اہلِ حدیث خدام سیرت - www.usvah.org"
- ↑ (برصغیر کے اہل حدیث خدام قرآن از محمد اسحاق بھٹی ص156۔169)
پیش نظر صفحہ گلگت بلتستان کی جغرافیہ سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |