بلنڈا کلارک آسٹریلیا کی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں[1]۔ بلنڈا کلارک نیو کیسل، آسٹریلیا میں 10 ستمبر 1970 کو پیدا ہوئیں۔ انھوں نے ٹیسٹ کرکٹ اور ون ڈے کرکٹ کھیلی ہے۔وہ دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتی ہیں اور آف بریک گیند باز ہیں۔ انھوں نے بین الاقوامی سطح پر مجموعی طور پر15 ٹیسٹ اور 118 ون ڈے میچ کھیلے۔[2]

بلنڈا کلارک
ذاتی معلومات
مکمل نامبلنڈا کلارک
پیدائش (1970-09-10) 10 ستمبر 1970 (عمر 54 برس)
نیو کیسل آسٹریلیا
بلے بازیدائیں ہاتھ سے بلے بازی
گیند بازیآف بریک
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ1991  بمقابلہ  انڈیا
پہلا ایک روزہ1991  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 15 118
رنز بنائے 919 4844
بیٹنگ اوسط 45.95 47.49
100s/50s 2/6 5/30
ٹاپ اسکور 136 229*
گیندیں کرائیں 78 90
وکٹ 1 3
بولنگ اوسط 28 17.0
اننگز میں 5 وکٹ - 0
میچ میں 10 وکٹ - -
بہترین بولنگ -
کیچ/سٹمپ 0/4 —/45
ماخذ: کرک انفو

کرکٹ کیریئر

ترمیم

ون ڈے کیریئر

ترمیم

بلنڈا کلارک نے پہلا بین الاقوامی ون ڈے میچ نیوزی لینڈ کے خلاف سن 1991 میں کھیلا۔ انھوں نے 47.49 کی اوسط سے کل 4844 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 229* کا اسکور بھی شامل ہے، یوں وہ خواتین ون ڈے کرکٹ میں 200 سے زائد رنز کرنے والی گنی چنی خواتین میں شامل ہو گئیں۔ وہ30 نصف سنچری کرنے میں کامیاب رہیں، اس کے علاوہ انھو ں نے 5 سنچریں بھی بنائیں۔ انھوں نے کل 90 گیندیں پھینکیں اور 3 وکٹیں حاصل کیں۔ ان کی باؤلنگ کی اوسط17.0رہی جس میں ایک ہی میچ میں چار یا پانچ وکٹیں شامل نہیں ہیں۔بلنڈا کلارک 45 کیچ پکڑنے میں کامیاب رہیں۔

ٹیسٹ کیریئر

ترمیم

بلنڈا کلارک نے پہلا بین الاقوامی ٹیسٹ میچ انڈیا کے خلاف سن 1991 میں کھیلا۔ انھوں نے کل 919 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 136 کا اسکور بھی شامل ہے۔ انھوں نے 78 گیندیں پھینک کر ایک وکٹ بھی حاصل کی۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "بلنڈا کلارک"۔ cricinfo۔ 27 مارچ 2021 
  2. "آسٹریلوی خواتین کرکٹ کھلاڑی"۔ کرک انفو۔ 25 مارچ 2021