بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار

بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئری اینڈ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار یا یو ای ٹی خضدار پاکستان کی ایک انجینرنگ یونیورسٹی ہے جو کے بیچلر اور ماسٹرز کی ڈگری کرواتی ہے -اس درسگاہ کی طالب علموں کو BUETIANS کہا جاتا ہے یو ای ٹی خضدار ایک سرکاری یونیورسٹی ہے - بلوچستان کا گورنراس کا چانسلر ہے اور وائس چانسلر اس ادارے کا سربراہ ہے -

بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار
معلومات
تاسیس 1987
نوع سرکاری
محل وقوع
إحداثيات 27°49′13″N 66°37′38″E / 27.8203°N 66.6272°E / 27.8203; 66.6272   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہر خضدار
ملک پاکستان
شماریات
طلبہ و طالبات 1000 (سنة ؟؟)
الدمية BUETian
ویب سائٹ www.buetk.edu.pk [1]
Map

محل و قو ع

ترمیم

یہ درسگاہ صوبے کے مرکز میں واقع خضدار شہر میں ہے -اس یونیورسٹی کے بالکل پاس خضدار شہر کا ہوائی اڈا ہے -سابقہ کالج اور موجودہ یونیورسٹی پہاڑوں کے دامن میں ہے اور 700 ایکڑ پر مشتمل ہے -اس کی صاف ستھرا اور پر سکون ماحول اسے پڑھنے کے لیے بہترین جگہ بناتا ہے -.

تعلیم

ترمیم

یو ای ٹی خضدار مندرجہ ذیل ڈیپارٹمنٹس کے تحت بیچلر اور ماسٹرز کی ڈگری کرواتی ہے -

ڈیپارٹمنٹس

ترمیم

ہم نصابی سرگرمیاں اور سوسائٹیز

ترمیم

کھیلوں کی سہولیات سے ہٹ کر یہاں پے ہم نصابی سرگرمیوں کی بھی بہت حوصلہ افزائی کی جاتی ہے اور یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے کافی سوسائٹیز بنائی گئی ہیں -یو ای ٹی خضدار میں مندرجہ ذیل سوسائٹیز ہیں - تقریر ڈراما سوال جواب ادبی اسلامی

داخلہ

ترمیم

عمومی داخلہ

ترمیم

عام طور پرداخلے کے لیے صرف بلوچستان کے امید وار اہل ہیں -باقی صوبوں کے امیدوار مخصوص نشتوں پر داخلہ لے سکتے ہیں - پنجاب کی 10 ،خیبر پختونخا کی 4، سندھ کی 4، گلگت بلتستان کی 3، قبائلی علاقوں کی 2 , اسلام آباد کی 2 اور ڈپلوما ہولڈرز کے لیے 3 نشتیں مخصوص ہیں -

خود مالی اعانت

ترمیم

اس سکیم کے تحت پورے بلوچتان سے طالب علم 450000 جمع کروا کے داخلہ لے سکتے ہیں اس سکیم کے تحت مخصوص نشستوں کی تعداد صرف 40 ہے -

بیرونی رابطہ

ترمیم