کمپیوٹر انجینئرنگ
کمپیوٹر انجینئری یا شمارندی انجینئری (computer engineering) اصل میں ایک ایسے شعبہ علم کو کہا جاتا ہے جس میں علم کمپیوٹر اور ہندسیات اور (بطور خاص برقی ہندسیات) کا ایک دوسرے میں اطلاق کیا جاتا ہے۔ کمپیوٹر انجینئری میں ایک انجینئر (جو پہلے سے علم ہندسیات کی استعداد رکھتا ہو یا اسے حاصل کر رہا ہو) ؛ سافٹ ویئر و ہارڈویئر، خرد شمارندات (microcomputers)، برقناطیسیت اور لطیف ہندسیات (software engineering) جیسے علوم کا مطالعہ کرتا ہے، اس شعبے کو ایک اختصاص (specialization) کی حیثیت حاصل ہے۔
کمپیوٹر انجینئرنگ | |
---|---|
کاروبار | |
القابات | شمارندی انجینئر computer engineer.
|
قسم | پیشہ |
وضاحت | |
استعداد | Technical knowledge, Management skills, Professionalism |
درکار_تعلیم | Electrical engineering, Computer science |
شعبہ_جاتِ_ملازمت | ASIC design, FPGA development, Firmware development, Software development, Hardware-(firmware/software) integration, Circuit design, and System-level design and integration |