بلہارا ملاح یا موہانہ گروپ کی ایک شاخ ہے
یہ پہلے گدھے پالنے والے تھے بہاولپور میں وہ ملاح کے ساتھ کاشتکار بھی ہیں دریائے چناب اور سندھ پر ان کے کئی دیہات ہیں ملتان مظفر گڑھ اور ڈیرہ غازی خان میںزمینداروں کے طور پر بھی ملتے ہیں ۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. ذاتوں کا انسائیکلو پیڈیا، ایچ ڈی میکلگن/ایچ اے روز(مترجم یاسر جواد)، صفحہ 73،بک ہوم لاہور پاکستان