بناآدمی:امریکی ڈرون جنگیں

بناآدمی:امریکی ڈرون جنگیں 2013ء میں رابرٹ گریین والڈ کی بنائی دستاویزی فلم ہے جس میں ریاستہائے متحدہ امریکا کے پاکستان اور یمن پر ڈرون حملوں کی کہانی بیان کی گئی ہے۔ کہانی 16 سالہ طارق عزیز کی جس نے اسلام آباد میں ڈرون احتجاج میلہ میں شرکت کی اور 72 گھنٹے کے بعد وزیرستان میں امریکی صدر اوبامہ نے اس پر ڈرون حملہ کر کے قتل کر دیا۔ کہانی 67 سالہ دادی کی جسے سبزیاں کاشت کرتے ہوئے امریکا نے شہید کر دیا جبکہ قریب کھیلتے ہوئے اس کے پوتا پوتی زبیر اور نبیلا زخمی ہوئے۔[1] زبیر اور نبیلا نے امریکی کانگریس کے سامنے حملہ کی روداد بیان کی۔[2]

بناآدمی:امریکی ڈرون جنگیں
ہدایت کارRobert Greenwald
تقسیم کارBrave New Films
تاریخ نمائش
2013
دورانیہ
xx minutes
زبانEnglish
بجٹ~ US$xxx
  1. "New Film Highlights the Human Cost of Drone Warfare"۔ دی نیشن۔ 24 اکتوبر 2013ء 
  2. "Pakistani family gives Congress an unprecedented account of effect of CIA drone attacks on their community"۔ انڈپنڈنٹ۔ 30 اکتوبر 2013ء۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ