' بنو نمیر' ایک عرب ہوازنیہ عدنانیہ قبیلہ ہے، اور یہ بنو عامر بن صعصعہ کی اولاد ہیں، اور وہ نمیر بن عامر بن صعصعہ کے بیٹے ہیں۔ [1] ان کا شمار عرب قبائل میں ہوتا ہے جو کسی قسم کے اتحاد میں شامل نہیں تھے۔

یہ نمیر بن عامر بن صعصہ بن معاویہ بن بکر بن ہوازن بن منصور بن عکرمہ بن خصفہ بن قیس عیلان بن مضر بن نزار بن معد بن عدنان کے بیٹے ہیں۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. جمهرة أنساب العرب لابن حزم
  2. ابن أبي عاصم (1991)، الآحاد والمثاني، تحقيق: باسم فيصل الجوابرة، الرياض: دار الراية، ج. 3، ص. 117