بنڈن بلوڈ
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
سر بنڈن بلوڈ, (7 نومبر 1842 – 16 مئی1940) برطانوئی فوج کے ایک آفیسر تھے جنھوں نے آفریقا، افغانستان اور ہندوستان میں اپنے فرائض سر انجام دئے۔
بنڈن بلوڈ | |
---|---|
پیدائش | 7 November 1842 Scottish Borders |
وفات | 16 May 1940 (aged 97) London |
وفاداری | مملکت متحدہ |
سالہائے فعالیت | 1860–1940 |
درجہ | General |
آرمی عہدہ | Northern Army, India |
مقابلے/جنگیں | محاصرہ مالاکنڈ چترال فوجی مہم دوسری انگریز افغان جنگ battle of Tel-el-Kebir پہلی جنگ عظیم |
اعزازات | Knight Grand Cross of the Order of the Bath |