بنگالی لسانی تحریک کی فنکارانہ نمائشیں
تفصیلی مضمون کے لیے Bengali Language Movement ملاحظہ کریں۔
بنگالی لسانی تحریک ایک لسانی تحریک تھی جس کا مقصد بنگالی زبان کی ریاستی سطح پر تشخص دلانا تھا۔ اس تحریک سے متاثر ہوکر بہت سارے گیت، گانے، نغمہ، ناول، ڈرامے، ناٹک، تصاویر، مجسمہ اور فنون کے دیگر شعبے میں کام ہوئے۔
حوالہ جات
ترمیم- رجوع_مکرر سانچہ:Bengali Language Movement
- صفحہ منتقل ہونے کے بعد: یہ ایک رجوع مکرر صفحہ ہے۔ صفحے کو نئے عنوان کی جانب منتقل کرنے کے بعد اس صفحے کو رجوع مکرر کے طور پر باقی رکھا گیا ہے تاکہ پرانے عنوان کے داخلی یا خارجی روابط جہاں موجود ہوں وہ غیر مربوط نہ ہو جائیں۔
پیش نظر صفحہ بنگلہ دیش سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |