بنگلہ اکیڈمی ڈھاکہ میں قائم ایک خود مختار ادارہ ہے جس کی فنڈنگ حکومت کی جانب سے کی جاتی ہے اور اس کا کام بنگالی زبان کی بقا و ترویج ہے۔

بنگلہ اکیڈمی
(بنگالی میں: বাংলা একাডেমি ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ملک عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر Burdwan House
تاریخ تاسیس 3 دسمبر 1955؛ 68 سال قبل (1955-12-03)
قسم Autonomous institution funded by Government of Bangladesh
Director General Habibullah Siraji
اعزازات
 اعزاز یوم آزادی   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باضابطہ ویب سائٹ banglaacademy.gov.bd