بنگلا دیش معیاری وقت

(بنگلہ دیش معیاری وقت سے رجوع مکرر)
بنگلا دیش معیاری وقت

بنگلا دیش معیاری وقت (Bangladesh Standard Time) (بنگالی: বাংলাদেশ মান সময়) بنگلہ دیش کا منطقۂ وقت ہے، جو متناسق عالمی وقت سے چھ گھنٹے آگے ہے۔