بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی

بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی ((بنگالی: বাংলাদেশ জাতীয়তাবাদী দল)‏، مخفف: بی این پی) بنگلہ دیش کی عصر حاضر کی دو سیاسی جماعتوں میں سے ایک ہے جسے بنگلہ دیش کے پہلے صدر ضیا الرحمان نے یکم دسمبر، 1978ء میں قائم کیا۔


বাংলাদেশ জাতীয়তাবাদী দল
چیئرمینخالدہ ضیا
طارق رحمان (قائم مقام)
سیکرٹری جنرلمرزا فخر الاسلام عالمگیر
بانیضیا الرحمان
سینئر نائب صدرطارق رحمان
تاسیس1 ستمبر 1978ء
صدر دفتر28/1 نیا پلٹن، ڈھاکہ
طلبا تنظیمبنگلہ دیش جاتیہ بادی چھاتر دل
نظریاتبنگلہ دیشی قوم پرستی
قومی اشتراک18 پارٹی الائنس
جاتیہ سنسد
5 / 350
ویب سائٹ
bnpbd.org

حوالہ جات

ترمیم