بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی؛ بنگالی: বাংলাদেশ ক্রিকেট বোর্ড) بنگلہ دیش میں کرکٹ کی مجلس منتظمہ ہے۔ بی سی بی پہلے 1977 میں بین الاقوامی کرکٹ کونسل کا ایسوسی ایٹ ممبر بن گیا اور 26 جون 2000 کو مکمل ممبر بن گیا۔ بورڈ کا صدر دفتر میرپور شیر ای بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ڈھاکہ میں ہے۔
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ BCB | |
---|---|
کھیل | کرکٹ |
تاسیس | 1972ء |
الحاق | انٹرنیشنل کرکٹ کونسل |
تاریخ الحاق | 26 جون 2000, مکمل ارکان |
علاقائی الحاق | ایشین کرکٹ کونسل |
تاریخ الحاق | 19 ستمبر 1983, مکمل ارکان |
صدر دفتر | شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, میرپور ماڈل تھانہ, ڈھاکہ |
صدر | ناز الحسن پاپون |
چیف ایگزیکٹو | نظام دین چوہدری |
نائب صدر | اے جے ایم ناصر الدین |
تربیت کار | چندیکا ہتھورسنگھا |
تربیت کار | ہشان تلکارتنے |
آمدنی | سانچہ:BDTConvert (2019-20)[1] |
کفیل | Uniliver,[2] PRAN, Fresh, Brac Bank, قطر ائیرویز, Aamra Network, Pan Pacific, Gazi TV |
باضابطہ ویب سائٹ | |
www | |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "বিসিবি বলছে, তাদের বাঁচবে ৫৫ কোটি টাকা"۔ Prothom Alo۔ 28 July 2019
- ↑ "Unilever becomes Bangladesh Cricket team's sponsor"، The Daily Star