بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 2001-02ء

بنگلہ دیش کی قومی کرکٹ ٹیم نے نومبر اور دسمبر 2001ء میں نیوزی لینڈ کا دورہ کیا اور نیوزی لینڈ کی قومی کرکٹ کے خلاف 2 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی۔ نیوزی لینڈ نے دونوں ٹیسٹ میچ جیت کر سیریز 2-0 سے اپنے نام کر لی۔ نیوزی لینڈ کی کپتانی سٹیفن فلیمنگ اور بنگلہ دیش کی کپتانی خالد مشہود نے کی۔ [1][2]

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 2001-02ء
نیوزی لینڈ
بنگلہ دیش
تاریخ 18 دسمبر 2001ء – 29 دسمبر 2001ء
کپتان سٹیفن فلیمنگ خالد مشہود
ٹیسٹ سیریز
نتیجہ نیوزی لینڈ 2 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور مارک رچرڈسن (226) حبیب البشر (100)
زیادہ وکٹیں کرس کیرنز (13) منجورالاسلام رانا (5)

دستے ترمیم

ٹیسٹ  نیوزی لینڈ ٹیسٹ  بنگلادیش

ٹیسٹ سیریز ترمیم

پہلا ٹیسٹ ترمیم

18–22 دسمبر 2001ء
سکور کارڈ
ب
365/9 (77.1 اوورز)
مارک رچرڈسن 143 (191)
مشرفی مرتضی 3/100 (27 اوورز)
205 (58.1 اوورز)
حبیب البشر 61 (84)
شین بانڈ 4/47 (13.1 اوورز)
108 (46.2 اوورز)
محمد السحریار 53 (103)
کرس کیرنز 7/53 18.2 اوورز)
  نیوزی لینڈ ایک اننگز اور 52 رنز سے جیتا۔[3]
سیڈون پارک, ہیملٹن
امپائر: ٹونی ہل (نیوزی لینڈ) اور ڈیوآرچرڈ (جنوبی افریقہ)
میچ کا بہترین کھلاڑی: مارک رچرڈسن (نیوزی لینڈ)
  • بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بالنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پہلے اور دوسرے دن بارش کی وجہ سے کوئی کھیل نہیں ہو سکا۔[4]
  • سانور حسین (بنگلہ دیش) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

دوسرا ٹیسٹ ترمیم

26–29 دسمبر 2001ء
سکور کارڈ
ب
341/6 (88 اوورز)
مارک رچرڈسن 83 (167)
منجورالاسلام رانا 3/99 (29 اوورز)
132 (64 اوورز)
امین الاسلام 42 (134)
کرس کیرنز 3/24 (15 اوورز)
135 (41 اوورز)
حبیب البشر 32 (44)
شین بانڈ 4/54 (15 اوورز)
  نیوزی لینڈ ایک اننگز اور 74 رنز سے جیتا۔
بیسن ریزرو, ویلنگٹن
امپائر: بلی باؤڈن (نیوزی لینڈ) اور ڈیرل ہارپر (آسٹریلیا)
میچ کا بہترین کھلاڑی: کریگ میک ملن (نیوزی لینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کی وجہ سے دوسرے دن کا کھیل ممکن نہ ہو سکا۔[5]

حوالہ جات ترمیم

  1. Lynn McConnell۔ "Victory completed in the manner expected"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2019 
  2. Lynn McConnell۔ "Only a matter of time before Test win No 49 is completed"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2019 
  3. Lynn McConell۔ "Cairns regains best bowling touch to punish Bangladesh"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2019 
  4. "NZ happy with outcome on rain-reduced day"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2019 
  5. Lynn McConnell۔ "Bad weather allows Daniel Vettori to put his feet up"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2019