بنگلہ دیش کا انتظامی جغرافیہ
(بنگلہ دیش کی ذیلی تقسیم سے رجوع مکرر)
بنگلہ دیش 7 ڈویژنوں (Bibhag)، چونسٹھ اضلاع اور 493 ذیلی اضلاع میں تقسیم ہے۔
بنگلہ دیش کی ذیلی تقسیم Subdivisions of Bangladesh | |||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مقام | بنگلہ دیش | ||||||||||||||||
ذیلی تقسیمات | [1]
|
ڈویژن
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے بنگلہ دیش کے ڈویژن ملاحظہ کریں۔
بنگلہ دیش سات بڑے انتظامی علاقوں میں تقسیم ہے جنہیں ڈویژن (بنگالی: বিভাগ) کہا جاتا ہے۔ ہر ڈویژن کا نام اس کے دائرہ اختیار میں بڑے شہر کے نام منسوب ہے۔
اضلاع
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے بنگلہ دیش کے اضلاع ملاحظہ کریں۔
بنگلہ دیش کے ڈویژن 64 اضلاع ((بنگالی: জেলা jela)) میں تقسیم ہیں۔ [2] ضلع کا دار الحکومت ضلع نشست (ضلع صدر) کہلاتا ہے۔ اضلاع مزید 493 ذیلی اضلاع (উপজেলা upojela) میں تقسیم ہیں۔
ڈویژن | تعداد | اضلاع |
---|---|---|
باریسال ڈویژن | 6 | |
چٹاگانگ ڈویژن | 11 | |
ڈھاکہ ڈویژن | 17 | |
کھلنا ڈویژن | 10 | |
راجشاہی ڈویژن | 8 | |
رنگ پور ڈویژن | 8 | |
سلہٹ ڈویژن | 4 | |
کل | 64 |
ذیلی اضلاع
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے بنگلہ دیش کے ذیلی اضلاع ملاحظہ کریں۔
ذیلی ضلع (Upazila) ((بنگالی: উপজেলা) تلفظ: upojela معنی ذیلی ضلع) جسے سابقہ طور پر تھانہ ((بنگالی: থানা)) کہا جاتا تھا، بنگلہ دیش کا ایک جغرافیائی خطہ ہے جسے انتظامی یا دوسرے مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ بنگلہ دیشکے اس وقت 488 ذیلی اضلاع (upazilas) ہیں۔ [1]