بنگلہ دیش کے قومی پارکوں کی فہرست

یہ بنگلہ دیش کے قومی پارکوں کی فہرست ہے۔ [1] اس میں 20 قومی پارک شامل ہیں۔

سندربن میں مینگروو کے جنگلات۔

فہرست

ترمیم
قومی پارک رقبہ (ایکڑ) مقام قائم ہوا
التادیگھی قومی پارک 653 نوگاؤں 2011ء
برایادھالا قومی پارک 7,249 چٹاگانگ 2010ء
بھوال قومی پارک 12,410 غازی پور 1982ء
بیرگنج قومی پارک 417 دیناج پور 2011ء
ہمچاری قومی پارک 4,272 کاکس بازار 1980ء
کدی گڑھ قومی پارک 850 میمن سنگھ 2010ء
کپتائی قومی پارک 13,502 چٹاگانگ کا پہاڑی علاقہ 1999ء
خادم نگر قومی پارک 1,677 سلہٹ 2006ء
کواکاٹا قومی پارک 3,986 پتواکھالی 2010ء
لاواچرا قومی پارک 3,089 مولوی بازار 1996ء
میدھاکاچھاپیا قومی پارک 978 کاکس بازار 2008ء
مادھو پور قومی پارک 20,846 تانگائل۔میمن سنگھ 1982ء
نواب گنج قومی پارک 1,279 دیناج پور 2010ء
نجم دیپ قومی پارک 40,407 نواکھلی 2001ء
رام ساگر قومی پارک 69 دیناج پور 2001ء
ستچاری قومی پارک 600 ہیبی گنج 2005ء
شنگرا قومی پارک 755 دیناج پور 2010ء
شیخ جمال عنانی قومی پارک 17,507 کاکس بازار 2019ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Protected Areas of Bangladesh"۔ Bangladesh Forest Department۔ August 17, 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ August 26, 2013 

زمرہ:بنگلہ دیش کے قومی پارک