بنگہ
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد سے جڑانوالہ جاتے ہوئے مرکزی سڑک کے قریب ایک چھوٹا سا گاؤں ’بنگہ‘ ہے۔
یہ گاؤں دیکھنے میں بالکل پنجاب کے عام دیہاتوں کی طرح ہے جہاں کچھ کچے پکے مکان اور چھوٹی چھوٹی گلیاں ہیں۔
تاہم بہت کم افراد جانتے ہیں کہ اس کا ایک اہم تاریخی حوالہ بھی ہے۔ بنگہ بھگت سنگھ کا آبائی گاؤں اور ان کی جائے پیدائش ہے۔