فہرست میں گجری زبان کو شامل کیا جائے کیونکہ پاکستان میں قومیت کے حساب سے بڑی قوم گجر ہیں جن اپنی مادری زبان گجری ہے ۔ جو کشمیر اور خیبر پختونخوا کے اکثریتی علاقوں میں بولی جاتی ہیں اس کے علاؤہ گلگت بلتستان اور پنجاب میں بھی بولی جاتی ہے۔ لہذا اسے فہرست شامل نہ کرنا تمام گجری زبان بولنے والوں کے ساتھ نا انصافی ھوگی