ہریانوی زبان بھارت کے صوبہ ہریانہ، دہلی اور پاکستان میں بولی جاتی ہے۔ بعض جگہوں پر اسے ”کھڑی بولی" بھی کہا جاتا ہے۔ زبان اردو سے ملتی جلتی ہے لیکن اسے ایک الگ زبان کے طور پر ہی جانا جاتا ہے۔

ہریانوی
हरयाणवी
مقامی بھارت
علاقہہریانہ، دہلی اور پاکستان
مقامی متکلمین
8 ملین (2001)
دیوناگری
زبان رموز
آیزو 639-3bgc
گلوٹولاگhary1238[1]

بولنے والے اور جُغرافیائی پھیلاؤ

ترمیم
  •   پاکستان (دہلی،ہریانہ،یوپی کے لوگوں کی مادری زبان )

دہلی،ہریانہ اور یوپی سے تعلق رکھنے والی مختلف قومیتوں جن میں سے اکثریت کی مادری زبان جبکہ باقی کھڑی بولی اور اردو بولنے والے ہیں۔ پاکستان میں پنجاب اور سندھ میں آباد ہیں جبکہ بھارت میں بھی ہریانہ، دہلی اور یو۔ پی میں آباد ہیں۔ پاکستان میں چونکہ یہ ہندوستان سے قیام پاکستان کے وقت ہجرت کر کے آئے تھے، اس لیے ان کو ہندوستانی اور مہاجر بھی کہا جاتا ہے ۔[2]

نمونے

ترمیم
اردو الفاظ ہریانوی(نستعلیق رسم الخط میں)
اندر بھیتر
پتا بَیرا
زبان (عضوِ بدن) جِیب
آٹا چُون
عزت عِجّت
ہر وقت ساری ہان
خارش، کھُجلی کھاج
شوہر لوگ، مرد
بیوی لگائی، بِیر
چارپائی کھاٹ
انتظار باٹ
جسم گات
کہاوت کہبت
چابی تالی
چھلانگ ڈاکھ
گھونسلا آلنا
لکڑی لاکڑی
تھوڑا بھورا
دیوار کاند، بھیت
وقت بکھت
پیاز پیاج
تاذہ تاجا
پیاس تیس
بھائی بِیر، بِیرا
بہن باہن، بَوبَو
گاؤں گام
جیب (Pocket) گوج
کمر کڑ
چارپائی کھاٹ
آنگن بیڑھا
درواذہ کواڑ
کھڑکی جھاکی
بچہ بالک
لڑکا چھورا
بونٹ بوٹ
گدھا کھوتا
لاہور لور
نماز نماج
پانی پاڑی
ماں اماں
ابّو بابو
شاعری سَاعری
غلام گُلام
پاکستان پاکستاںڑ

مزید دیکھیے

ترمیم

ہریانوی پکوان

حوالہ جات

ترمیم
  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Haryanvi"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  2. Urdu Encyclopedia - Urduinc