رابرٹ جیمز پارکس (پیدائش:15 جون 1959ء) ایک سابق انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے جو ہیمپشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے لیے کھیلا۔ وہ جم پارکس سینئر کا پوتا اور جم پارکس جونیئر کا بیٹا ہے۔ [1] ایک وکٹ کیپر، پارکس نے بروس فرنچ کے متبادل کے طور پر 1986ء میں لارڈز میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ کے دوران انگلینڈ کے لیے وکٹ کیپ کی تھی۔ [1] اس نے 1986ء جان پلیئر سپیشل لیگ اور 1988ء کا بینسن اینڈ ہیجز کپ جیتنے میں ہیمپشائر کی مدد کی اور 1984-5ء میں زمبابوے کے "انگلش کاؤنٹی الیون" کے دورے کا حصہ تھا۔ [2]

بوبی پارکس
ذاتی معلومات
مکمل نامرابرٹ جیمز پارکس
پیدائش (1959-06-15) 15 جون 1959 (عمر 65 برس)
کک فیلڈ، مغربی سسیکس، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1980–1992ہیمپشائر
1993کینٹ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 256 251
رنز بنائے 3,957 972
بیٹنگ اوسط 19.58 16.20
100s/50s 0/14 0/0
ٹاپ اسکور 89 38*
گیندیں کرائیں 189 0
وکٹ 0
بولنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 642/72 266/47
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 30 ستمبر 2018

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Bobby Parks, ای ایس پی این کرک انفو. Retrieved 2018-09-30.
  2. "English Counties XI in Zimbabwe: Feb/Mar 1985"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2022