بودھو ریلوے اسٹیشن

ضلع راولپنڈی میں ایک ریلوے اسٹیشن

بودھو ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔ یہ اسٹیشن فعال ہے لیکن اب یہاں کسی گاڑی کا سٹاپ نہیں ہے۔ گاڑیاں صرف کراسنگ کے وقت یہاں رکتی ہیں۔

بودھو ریلوے اسٹیشن
Budho Railway Station
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)کراچی–پشاور ریلوے لائن
پلیٹ فارم1
ٹریک2
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈBUO[1]
تاریخ
عام رسائی1881
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
واہ کینٹ
بطرف کیماڑی
کراچی-پشاور لائن واہ
Map

مزید دیکھیے ترمیم

 
بودھو ریلوے اسٹیشن ٹیگ

حوالہ جات ترمیم

  1. "Loading Stations"۔ پاکستان ریلویز۔ 23 ستمبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2023 

بیرونی روابط ترمیم