بورڈو
بورڈو(بوغ دو) (bordeaux) جنوب مغربی فرانس کا ایک ساحلی شہر ہے جس کی آبادی 1999ء کی مردم شماری کے مطابق 925،253 ہے۔
سرکاری نام | |
نعرہ: Lilia sola regunt lunam undas castra leonem. "The fleur-de-lis alone rules over the moon, the waves, the castle, and the lion" (in French: "Seule la Fleur de Lys règne sur la lune, les vagues, le château et le lion") | |
ملک | فرانس |
علاقہ | نوویل-ایکیتین |
محکمہ | جیروند |
آرونڈسمینٹ | Bordeaux |
حکومت | |
• میئر (2014–2020[1]) | Alain Juppé (LR) |
Area1 | 49.36 کلومیٹر2 (19.06 میل مربع) |
• شہری (2010) | 1,172.79 کلومیٹر2 (452.82 میل مربع) |
• میٹرو (2010) | 5,613.41 کلومیٹر2 (2,167.35 میل مربع) |
آبادی (2012[2]) | 241,287 |
• درجہ | نواں |
• کثافت | 4,900/کلومیٹر2 (13,000/میل مربع) |
• شہری (Jan. 2011) | 851,071[3] |
• میٹرو (2013) | 1,178,335[4] |
منطقۂ وقت | مرکزی یورپی وقت (UTC+01:00) |
• گرما (گرمائی وقت) | مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+02:00) |
انسی/ڈاک رمز | 33063 / |
ویب سائٹ | www |
1 French Land Register data, which excludes lakes, ponds, glaciers > 1 km2 (0.386 sq mi or 247 acres) and river estuaries. |
بورڈو(بوغ دو) شراب 8 ویں صدی سے اسی شہر کے گرد و نواح میں تیار کی جاتی ہے۔ اس شہر کو شراب کا عالمی دار الحکومت کہتے ہیں جو شراب کی صنعت کی سب سے بڑی عالمی تقریب Vinexpo کا میزبان ہے۔
علاوہ ازیں بورڈو(بوغ دو) عسکری، خلائی اور ہوا پیمائی کا تحقیقی و ساخت گری کا مرکز بھی ہے۔
یہ شہر 732ء میں اموی جرنیل عبدالرحمن الغافقی کے ہاتھوں فتح ہوا تاہم مسلمانوں کی یہ فتوحات زیادہ دیرپا ثابت نہ ہوئی اور اسی سال 10 اکتوبر کو انھیں جنگ ٹورس میں شکست ہو گئی۔
جنگ 1870ء، جنگ عظیم اول اور جنگ عظیم دوم کے دوران فرانسیسی حکومت اس شہر سے دستبردار ہوئی تھی۔
ویکی ذخائر پر بورڈو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Alain Juppé élu officiellement maire par les conseillers, ce vendredi" [Alain Juppe officially elected mayor by the council", 28/03/2014]۔ 20minutes.fr (بزبان الفرنسية)[مردہ ربط]
- ↑
- ↑ "Séries historiques des résultats du recensement – Unité urbaine 2010 de Bordeaux (33701)"۔ INSEE۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2014
- ↑ "Séries historiques des résultats du recensement – Aire urbaine 2010 de Bordeaux (006)"۔ INSEE۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2014