بولینڈ پارک
بولینڈ پارک (انگریزی: Boland Park) جنوبی افریقا میں ایک کثیر المقاصد اسٹیڈیم ہے جو فی الحال عام طور پر کرکٹ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ کرکٹ عالمی کپ 2003ء میں اس اسٹیڈیم نے تین میچوں کی میزبانی کی تھی۔ اسٹیڈیم میں 10،000 افراد کی گنجائش موجود ہے۔
میدان کی معلومات | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مقام | پارل، جنوبی افریقا | ||||||||
جغرافیائی متناسق نظام | 33°44′28.61″S 18°59′53.69″E / 33.7412806°S 18.9982472°E | ||||||||
تاسیس | 1996 | ||||||||
گنجائش | 10,000 | ||||||||
مشتغل | بولینڈ | ||||||||
اینڈ نیم | |||||||||
ریبیک کیلڈرز اینڈ اصطبل اینڈ | |||||||||
بین الاقوامی معلومات | |||||||||
پہلا ایک روزہ | 27 دسمبر 1997: بھارت بمقابلہ زمبابوے | ||||||||
آخری ایک روزہ | 6 اکتوبر 2018: جنوبی افریقا بمقابلہ زمبابوے | ||||||||
ٹیم کی معلومات | |||||||||
| |||||||||
بمطابق 19 فروری 2023 ماخذ: http://www.espncricinfo.com/ci/content/ground/59147.html کرک انفو |